ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان! 

100روپے مالیت کے انعامی بانڈز کے نتائج کا اعلان! 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سو روپے مالیت کے اسٹوڈنٹ ویلفئیر باونڈز کے نتائج جاری کردیے گئے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق سو روپے مالیت کے 52 ویں قرعہ اندازی حیدرآباد میں منعقد ہوئی ۔

سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کے پہلی انعامی رقم  7 لاکھ روپے ہے، سو روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 171732 نے جیتا ہے۔

سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا دوسرا انعامی رقم دو لاکھ روپے کے  تین انعام نکلے ہیں۔ سو روپے پرائز بانڈز نمبر 239810, 496333 اور 989615 نے دو لاکھ روپے کی انعامی رقم ملی ہے ۔

سو روپے مالیت کے پرائز بانڈز کے ایک ہزار روپے کے بھی انعامی رقم ملی ہیں۔

حکومتی پالیسی کے تحت فائلرز کو انعامی رقم پر 15 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، پالیسی کے تحت نان فائلرز پر انعامی رقم پر 35 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔