ّ شہزاد خان ابدالی :چاول کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے.
25 کلوگرام نئے چاول کے پیک کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا جبکہ 12 روپے اضافے کے بعد نئے چاول 300 روپے فی کلوگرام ہوگئے ہیں۔
صارفین چاول کی قیمتیں بڑھنے سے پریشان ہیں۔