ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

‘‘ سنا ہے کہ تو بے وفا ہو گیا ‘‘     یونس خان  کے  گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی   

‘‘ سنا ہے کہ تو بے وفا ہو گیا ‘‘     یونس خان  کے  گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے گانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

 سابق کپتان یونس خان نے لیگ کے ٹیم ڈنر کے موقع پر اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

 یونس خان کی گائیکی کی صلاحیتیوں کو بھی سب نے خوب سراہا ہے۔

سابق فاسٹ بولر عمر گل نے یونس کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے۔

   واضح رہے کہ سابق کرکٹرز ان دنوں ہوسٹن میں ایک لیگ کے سلسلے میں موجود ہیں۔