سٹی 42: پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کوبدترین شکست دے دی
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے اننگز کا آغاز کرتے ہوئے شاندار بیٹنگ کی اور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے
جبکہ کراچی کنگز 252 رنز کے تعاقب میں وکٹوں کے ڈھیر لگاتا گیا اور اٹھارہ اوور کھیل کر 172 پر پوری ٹیم آوٹ ہوگئی
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کامیابی کے بعد پوانئیٹ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے
کراچی کنگز کی ٹیم پورے 20 اوورز کھیلنے میں ناکام رہی،کراچی کنگز کو جیتنے کے لیے 252 رنز کا ہدف ملا تھا،اسلام آباد یونائیٹڈ نے 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 251 رنز بنائے ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے صاحبزادہ فرحان اور الیکس ہیلز نے 153 رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ بنائی،الیکس ہیلزکے 35 گیندوں پر 88 رنز بنائے ،صاحبزادہ فرحان کے 41 گیندوں پر 73 رنز بنے
کراچی کنگز کے میر حمزہ، عامر جمال، خوشدل شاہ کی ایک، ایک وکٹ لی ، کراچی کنگز: 18:2اوورز میں 172 رنز، آل آوٹ ہوگئی ،ڈیوڈ وارنر 43 رنز،عباس آفریدی:34 رنز، ٹم سیفرٹ ، 26 رنز، عامر جمال ، 16 رنز عرفان نیازی 14 رنز،میر حمزہ 12 رنز ناٹ آوٹ رہے ،
اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان: 45رنز کے عوض 4 وکٹ، سلیمان ارشاد 3 وکٹ ، عماد وسیم دو وکٹ، سلیمان آغا ایک وکٹ لی ،اسلام آباد یونائیٹڈ کے الیکس ہیلز مین آف دی میچ قرار
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کامیابی کے بعد پوانئیٹ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی،
اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں بدھ کو کوئٹہ سے ٹکرائے گی،کراچی کنگز کو لاہور قلندر کے خلاف جمعرات کو ایلی منیٹر کھیلنا پڑے گا