ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہدرہ ٹاؤن میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ؛ شدید گرمی میں مکین بے حال

شاہدرہ ٹاؤن میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ؛ شدید گرمی میں مکین بے حال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہدرہ ٹاؤن میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ  نے مکینوں کی مشکلات بڑھا دیں 
قاضی پارک ، مسلم پارک ، سراج پارک ، بخاری پارک میں بجلی بند رہی ، مجید پارک،راجپوت پارک، جھلاراں چوک، پراچہ کالونی ،جہانگیر کالونی،گھوڑے شاہ،ارشد محلہ، راوی کلفٹن، سعید پارک ،گلشن اسلام پارک، پری محل، مغلیہ پارک میں بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ رہی 
بجلی کی طویل بندش سے پانی بھی نایاب ہوگیا علاقہ مکین گرمی سے بلبلا اٹھے ، موسم کی شدت میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے مکینوں کے لیے جینا دشوار کردیا ، مکینوں  نے لیسکو حکام سے نوٹس لیکر غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے