ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پیراویٹرنری سٹاف کو موٹرسائیکلیں دے دیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پیراویٹرنری سٹاف کو موٹرسائیکلیں دے دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلیٰ مریم نوازکاشعبہ لائیواینڈڈیری ڈویلپمنٹ کی ترقی کیلئےتاریخ سازاقدام اٹھایا 
ضرارشہیدروڈ،پیراویٹرنری سٹاف کوموٹرسائیکلیں فراہم کردی گئیں ،وزیرلائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی نےپیراویٹرنری سٹاف کوموٹرسائیکلیں دیں
سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب ثاقب علی سمیت دیگربھی موجودتھےمحکمہ لائیوسٹاک،پیراویٹرنری سٹاف میں موٹربائیکس تقسیم کرنےکی تقریب ہوئی ، صوبائی وزیرلائیوسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی بطور مہمان خصوصی  شریک تھے ۔سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی عطیل کی ڈائریکٹر جنرلز کے ہمراہ شرکت کی ،ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل سمیت دیگرافسران،میڈیانمائندگان شریک ہوئے ،ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر محمد اشرف نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا
 صوبائی وزیر سیدعاشق حسین کرمانی  نے کہا وزیراعلیٰ مریم نوازنےشعبہ لائیوسٹاک کیلئے20ارب کی خطیررقم مختص کی،نئی موٹربائیکس محکمےکی استعدادکارمیں اضافےکاسبب بنیں گی،موٹربائیکس کاڈیزائن پیراویٹس کی مشاورت سےتیارکیاگیاہے،پیراویٹرنری سٹاف کو7ہزارموٹربائیکس فراہم کی جائیں گی،پہلے مرحلے میں 3412 موٹر بائیکس تقسیم کی جا رہی ہیں، بہترین کارگردگی دکھانیوالے پیرا ویٹس کو انعامات بھی دیئےجائیں گے 
موٹربائیکس ملنےکےبعدپیراویٹس مزیدلگن سےخدمات مہیاکرینگے،
صوبائی وزیرلائیوسٹاک نےپیراویٹنری سٹاف میں موٹربائیکس کی چابیاں تقسیم کیں،،وزیرلائیوسٹاک نے کہا حکومت نے2ہزارلائیوسٹاک افسران وعملےکی پرموشن کی ہےحکومت نےمحکمہ کےعملہ کی کارکردگی کیلئےکےپی آئی کاسلسلہ متعارف کرایاعملےکاجورکن مقررہ وقت میں اہداف مکمل کریگااسےترقی دی جائیگی،