وسیم احمد: آل راؤنڈرسکندررضا زمبابوے ٹیم کی نمائندگی کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق سکندررضازمبابوےکیجانب سےایک تاریخی ٹیسٹ میچ میں شرکت کرینگے۔زمبابوے ٹیسٹ میچ ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ٹیسٹ میچ زمبابوے کا انگلینڈ کی سرزمین پر 2003 کے بعد پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔
2004کے بعد پہلی مرتبہ زمبابوے کی ٹیم انگلینڈ میں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے جا رہی ہے۔سکندر رضا نےلاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے 10 میچز میں 232 رنز اسکور کیے۔سکندر رضا کا اسٹرائیک ریٹ 162.23 رہا ہے۔