ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم وقت میں پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے، پی سی بی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم وقت میں پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے، پی سی بی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین کے تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خالد محمود سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ حقائق کے برخلاف اور غلط معلومات پر مبنی تبصرے کریں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سابق چیرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل دیا۔پی سی بی کا کہنا تھا کہ خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں۔ خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ  تبصرے کیے ، یہ اہم وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ہے، پوری قوم پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے۔

پی سی بی نے مزید کہا کہ خالد محمود سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ حقائق کے برخلاف اور غلط معلومات پر مبنی تبصرے کریں۔