ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے۔

گوشت کی سرکاری قیمت میں 10روپے کمی ہو گئی جس کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 428 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 284 روپے جبکہ پرچون ریٹ 295روپے فی کلو جاری کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقرر جبکہ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے جاری کیا گیا۔