ویب ڈیسک:عالمی مارکیٹ میں سونا 12ڈالر کمی سے 964 ڈالر فی اونس تک گرگیا.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1 ہزار روپے سستاہوکر 2 لاکھ 32 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا857 روپے کمی سے 1 لاکھ 99 ہزار 417 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی سے 2850 روپے پر آگئی۔