ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گرفتار

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق   عمران اسماعیل کو ڈیفنس  فیز 8 کے قریب سے  حراست میں لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے ،سرکاری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کے ہاتھوں ہوئی ہے۔