ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 6 ایک بار پھر ملتوی

پی ایس ایل 6 ایک بار پھر ملتوی
کیپشن: PSL 6
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل 6 کے میچز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی, پی ایس ایل میچزیکم جون سے شروع ہوناتھے، ایمریٹس حکام کی جانب سےسخت شرائط لیگ ملتوی ہونےکاباعث بنی۔

پی ایس ایل 6 کے میچز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ پی سی بی حکام اور فرنچائز مالکان کے اہم ورچوئل اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشنل معاملات کےباعث لیگ ملتوی کی گئی،ایمریٹس حکام کی جانب سےغیرملکی کھلاڑیوں،براڈکاسٹرکی ویکسی نیشن کی چھوٹ نہ مل سکی۔

بورڈحکام نےاجلاس میں تمام معاملات فرنچائزکےسامنےرکھ دیئے, فرنچائزکی مشاورت سےلیگ ملتوی کرنےکافیصلہ کیاگیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer