ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑھتے کورونا کیسز، فخر عالم کا ایران بارڈر بند نہ کرنے پر حیرانگی کا اظہار

بڑھتے کورونا کیسز، فخر عالم کا ایران بارڈر بند نہ کرنے پر حیرانگی کا اظہار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) معروف اداکار و میزبان فخر عالم نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بارڈر اب تک بند نہیں کیا گیا جس کا پاکستان کو شدید نقصان اٹھانا پڑے گا۔

 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ یہ معلوم ہوتے ہوئے کہ ایران میں کورونا بری طرح پھیل چکا ہے اس کے باوجود بارڈر پر آمدورفت جاری رکھنے پر میں حیران ہوں۔

 انہوں نے لکھا کہ بروقت فیصلے نہ لینا اور اپنی ذمہ داری پوری نہ کرنے جیسی نااہلیوں کی وجہ سے پاکستان میں حالات بدترین ہوسکتے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer