سٹی 42 : نیویارک پوسٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر دیا ۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق اس کی وجہ اسرائیلی فوج کے لبنان سے نکلنے سے انکار اور خطے میں امریکی افواج کی مسلسل موجودگی کو قرار دیا گیاہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ امریکہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی اس یادداشت کی خلاف ورزی کر رہا ہے جس پر صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دستخط کیے تھے۔