ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرسستا

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرسستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر سامنے آگئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.26 روپے سے کم ہوکر 278.25 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر1 پیسہ کم ہوکر 279.54 روپے کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.33 روپے سستاہوکر 322.99 روپے، برطانوی پاونڈ 2.20 روپے سستاہوکر 372.62  روپے، جبکہ یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.59  روپے، سعودی ریال2 پیسے بڑھ کر 74.87 روپے کا ہوگیا۔