ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنسی مارکیٹ میں بڑا رجحان،ایرانی ریال کی ڈیمانڈ بڑھ گئی

کرنسی مارکیٹ میں بڑا رجحان،ایرانی ریال کی ڈیمانڈ بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک ) ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 روز کے دوران میں ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے۔

 ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا  کہ ایران اور امریکا کے مابین معاہدے کے پہلے  روز  40 ارب ایرانی ریال کی خریداری ہوئی تھی۔

   تاہم اب اطلاعات ہیں کہ  ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد کے 4 دن کے بعد ملک بھر میں 2 کھرب ایرانی ریال خرید لیے گئے ہیں۔

 دوسری جانب  ایرانی ریال کی طلب اور قیمت میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer