کینیڈین فارمولاون کارریس، نیدرلینڈزکےمیکس ورسٹاپن فاتح

Max Verstappen wins Canadian Formula one race, City42
کیپشن: screen capture
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: کینیڈین فارمولاون کارریس نیدرلینڈزکےمیکس ورسٹاپن نے جیت لی، یہ ان کے ریسنگ کیرئیر کی سوویں ریس تھی۔

 ڈچ ڈرائیور نے اپنےکیریئر کی100ویں ریس جیت کرتاریخ رقم کردی۔  کینیڈین فارمولا ون کار ریس میں سپین کے فرنینڈو نے دوسری اور برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔