ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹا کرحریم شاہ کی نئی ویڈیوز نے تہلکہ مچادیا

hareem shah
کیپشن: hareem shah
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار اداکارہ حریم شاہ کے برائیڈل شوٹ کے سوشل میڈیا پر تذکرے شروع ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر حریم شاہ نے برائیڈل شوٹ کی کچھ دلکش ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ جن میں انہوں نے سرخ رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ نے سرخ جوڑے کے ساتھ گولڈن رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا جو ٹک ٹاکر کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

ادا کا رہ نے اپنی ان ویڈیوز پر بیک گراونڈ میوزک کے طور پر مختلف پنجابی گیت بھی لگائے۔اس کے علاوہ ولیمے کی دلہن کا بھی لباس زیب تن کیا جو کہ کوٹ سٹائل گِرے رنگ کا جوڑا تھا۔