ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح کون ہوگا ؟ جاپانی طوطے نے پیشگوئی کر دی

فٹ بال ورلڈ کپ کا فاتح کون ہوگا ؟ جاپانی طوطے نے پیشگوئی کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اپنی پیشگوئیوں کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور جاپانی طوطے نے  فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے فاتح  کا اعلان کر دیا ہے ، جاپانی طوطے نے فعال نکالتے ہوئے ارجنٹائن کو ورلڈ چیمپئن قرار دے دیا ہے ۔

 میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے دلچسپ انداز میں پیشگوئی کر دی  گئی ،اس سے قبل بھی طوطا درست انداز میں پیشگوئیاں کرکے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔