ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4 ریکارڈ

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4 ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین: کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ رات 11 بج کر 27 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 37 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔