ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک پاس ہونیوالے طلبا گھر بیٹھے داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں

میٹرک پاس ہونیوالے طلبا گھر بیٹھے داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو: میٹرک امتحانات میں پاس ہونیوالے طلباکیلئے سرکاری کالجوں میں آن لائن داخلوں کا اجراء ہوگیا، طلباء گھر بیٹھے فرسٹ ایئر میں داخلوں کے فارم جمع کراسکتے ہیں۔

  میٹرک پاس کرنے والے طلباء کیلئے فرسٹ ائیر میں آن لائن داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب کے 730 سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کی درخواستوں کی وصولی جاری ہے، آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم کے نام سے ویب سائٹ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب، پی آئی ٹی بی اور پنجاب بینک کے اشتراک سے چل رہی ہے۔

  طلبا سرکاری کالجوں کی لمبی قطاروں کی بجائے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں، طلبا ایف اے، ایف ایس سی اور آئی سی ایس میں داخلوں کی درخواست دے سکتے ہیں، ویب سائٹ پر 2011 سے اب تک 16لاکھ درخواستیں وصول کی جاچکی ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer