ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر سامنے آگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر279.95 روپے سے کم ہوکر 279.92 روپ پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 281.18 روپے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 70 پیسے مہنگا ہوکر 329.04 روپے، برطانوی پاؤنڈ 31  پیسے مہنگاہوکر 379.04 روپے، یو اے ای درہم 7 پیسے بڑھ کر 77.30 روپے، سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 75.45روپے کا ہوگیا۔