لالی وڈ کی نئی فلم ’ٹیکسالی گیٹ‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کی نئی فلم ٹیکسالی گیٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ 

فلم کی کاسٹ میں اداکار یاسر حسین ،عائشہ عمر ،عفت عمر ،نئیر اعجاز شامل ہیں، اس کے علاوہ اداکار ایلی خان ،افتخار ٹھاکر ،مہربانو ، خالد انعم بھی فلم کی کاسٹ میں شامل ہیں۔  

فلم کے ہدایتکار ابوعلیحہ ہیں جو اس سے قبل بھی منفرد کہانیوں پر مبنی فلمیں بنا چکے ہیں۔