ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

 ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شہزاد خان: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے مزید اضافہ کردیا گیا۔
 ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر 450روپے مزید مہنگا ہوا۔

ایل پی جی کی سرکاری قیمت 256 ہے جبکہ بازار میں 320روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے،گیس کی عدم دستیابی سے صارفین مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہو گئے۔