خاتون پر شوہر اور دیو رکا بدترین تشدد

خاتون پر شوہر اور دیو رکا بدترین تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی) شہر میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں کمی نہ آ سکی، تھانہ مناواں کے علاقے میں شوہر کا دیور کیساتھ ملکر بیوی پر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق  مناواں کی رہائشی علینہ کا کہنا تھا کہ اسکے شوہر اور دیور نے گھریلو معاملات کی بنا کر شدید تشدد کیا اور گھر سے نکال دیا، جبکہ جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں، دو روز قبل خاوند اور دیور کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ مناواں میں درخواست جمع کروائی مگر ابھی تک پولیس نے کوئی کاروائی نہیں کی ۔

متاثر خاتون علینہ کا کہنا تھا کہ اسکے شوہر اور دیور کی جانب سے درخواست واپس لینے کیلئے جان لیوا دھمکیاں دی جارہی ہیں، متاثرہ خاتون نے مطالبہ کیا کہ جلد مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer