محکمہ ہائرایجوکیشن سست روی کا شکار، کالجز کی آئی ٹی لیبز بحال نہ ہوسکی

محکمہ ہائرایجوکیشن سست روی کا شکار، کالجز کی آئی ٹی لیبز بحال نہ ہوسکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: محکمہ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مختلف سکیمیں سست روی کا شکار ہو گئیں۔ پنجاب بھرکےکالجزکی آئی ٹی لیبز کی بحالی کا کام شروع نہ ہو سکا۔

 تفصیلات کے مطابق مالی سال 2018۔2017 کی پہلی ششماہی میں 400 ملین کے فنڈز صرف منظوری کی سطح تک پہنچ پائے۔ رواں سال یونیورسٹی اور کالجز کے طلبہ کیلے لیپ ٹاپ کی خریداری بھی ممکن نہ ہو پائی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سالوں کے ایک لاکھ پندرہ ہزار لیپ ٹاپس میں سے صرف پچھتر ہزار تقسیم ہو پائے۔

مزید دیکھیئے: