ویب ڈیسک : سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی قائم مقام صدر ہاکی فیڈریشن تعینات کر دیئے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے محی الدین وانی کو قائم مقام صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن میں بد انتظامی کا نوٹس لیا تھا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدرطارق بگٹی کا استعفیٰ وزیراعظم نے منظور کر لیا۔