ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت،97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع

ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت،97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار سے تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ 

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ 

او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کو پراسس ہونے کے بعد سوئی ناردرن نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق دریافت سے 580 بیرل یومیہ کنڈینسیٹ کی پیداوار حاصل ہوگی۔