ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت نے مونس الہی کی گرفتاری سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی

عدالت نے مونس الہی کی گرفتاری سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین جمالی:اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور,عدالت نے مونس الہی کی گرفتاری سےمتعلق رپورٹ طلب کرلی.
ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پیش رفت, عدالت نے ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو طلب کرلیا.
عدالت نے 20 فروری کو ایف آئی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو طلب کرلیا,عدالت نے مونس الہی کے شریک ملزم محمد جبران کی گرفتاری پر بھی رپورٹ مانگی.
عدالت نے مونس الہی سمیت اشتہاری نو ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کے دورانیے میں بھی توسیع کردی, عدالت مزید کیس کی سماعت 20 فروری کو کرے گی.