ترک اداکارہ ایسرا بیلجک پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کی ایمبسڈر بن گئیں

 ترک اداکارہ ایسرا بیلجک پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کی ایمبسڈر بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: معروف ترک اداکارہ ایسرا بیلجک پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کی ایمبسڈر بن گئیں ۔ سی ای او جاوید آفریدی نے انہیں زلمی فیملی کا حصہ بننے پر مبارکباد دی
ٹویٹ ڈیسک کو سینڈ کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق معروف ترک اداکارہ ایسرا بیلجک جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے جانی اور پہچانی جاتی ہیں ،انہیں پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کا ایمبیسڈر بنا دیا گیا ہے ۔جبکہ پشاور زلمی کے سی ای او جاوید آفریدی نے انہیں ٹویٹ کے ذریعے زلمی فیملی کا ممبر بننے پر ویلکم بھی کہا ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer