ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرین پر چڑھنے والا شخص ریسکیو ؛ جائز مطالبہ پورا کریں گے مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک

کرین پر چڑھنے والا شخص ریسکیو ؛ جائز مطالبہ پورا کریں گے مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ریسکیو ٹیم نے کرین پر چڑھنے والے نامعلوم شخص کو ریسکیو کرلیا
ریسکیو اہلکاروں نے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ذیشان ملک نے نامعلوم شخص سے بات کرائی ۔نا معلوم شخص سے مشیر وزیر اعلی ذیشان ملک کی یقین دہانی کرانے پر کو نیچے اترنے کی حامی بھرلی ذیشان ملک نے نا معلوم شخص کو جائز مطالبہ پورا کرنے کی یقین دہانی کرائی
کرین پر چڑھنے والے شخص کو اتارا  کر ریسکیو کرلیا ۔

چیف وہب پنجاب اسمبلی رانا ارشد نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہمیں بھیجا تھا، سپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے اپنے سیاسی مشیر ذیشان ملک کو بھیجا ہے اور وقار کی مہربانی جس نے  ہم پر اعتماد کیا

ایڈوائزر ٹو وزیر اعلیٰ ذیشان ملک وقار کو اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا کر اپنے دفتر لے گئے ۔ذیشان ملک نے کہ اجو بھی وقار کے جائز مسائل ہوں گے اس کا تدارک کیا جائے گا۔