ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب؛ ہتکِ عزت ٹربیونلز کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا

پنجاب؛ ہتکِ عزت ٹربیونلز کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پنجاب میں ہتکِ عزت ٹربیونلز کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا, جس کے بعد اب ہتکِ عزت کے مقدمات کے لیے دور دراز شہروں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ 

لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے ٹربیونلز کے اختیارات بڑھا دیے گئے ۔  پہلی بار مختلف ڈویژنز میں ہتکِ عزت کیسز کی سماعت ممکن ہوسکے گی۔ ڈیفیمیشن ٹربیونلز کی توسیع کے لیے ہدایات جاری کردی گئیں۔

حکام کے مطابق ہتکِ عزت کے مقدمات کے جلد فیصلوں کا راستہ ہموار ہوگا۔