ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار سے نیچے آگیا

سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 55 ہزار سے نیچے آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : فی تولہ سونے کا بھاو 900 روپے کم ہوکر 454862 روپےہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی 772 روپے کم ہوکر 389970 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر کم ہوکر 4325 ڈالر فی اونس ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2200 روپے فی تولہ کا اضافی ہوا تھا جس کے بعد  فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 762 روپے ہوگیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer