ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ

 تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتیں اڑھائی فیصد تک بڑھ گئیں،برطانوی خام تیل کے سودے 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 ڈالر فی بیرل پر ہوئے،امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 73.16 ڈالر تک جاپہنچی۔

 آج گزشتہ روزکی نسبت برطانوی آئل کی قیمت میں کمی آئی ہے اورفی بیرل قیمت 78.01 ڈالر ہےگزشتہ روز کی نسبت امریکی آئل کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔