ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی معروف شخصیت ہسپتال منتقل

Actor Majid Jahangir shifted to hospital
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: معروف اداکار ماجد جہانگیر گھر کے بیڈ سے گر گئے  جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 ففٹی ففٹی فیم اداکار بحریہ ٹاؤن ہسپتال میں زیر علاج  ہیں ،گرنے کے باعث  اداکار کا کولہا فریکچر ہوگیا ۔مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل بھی کی۔

 ماجد جہانگیر نے کامیڈی سیریز ’ففٹی ففٹی‘ میں کام کرنے علاوہ 50 برس تک مختلف ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔حکومت نے انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر