آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے18 رکنی قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے18 رکنی قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈ یسک)آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے18 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

 حارث رؤف، حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ،اعظم خان، عرفان خان اور محمد رضوان فٹ ہوکر ٹیم میں شامل ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان انگلینڈ کے خلاف 22 مئی کو پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کردیا جائے گا۔

  سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کے اعلان کی آخری تاریخ 24 مئی ہےغیرمعمولی ٹیلنٹ کی دستیابی کی وجہ سے ٹیم کا انتخاب آسان نہ تھا۔