ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نازیہ حسن سے متعلق الزامات، زوہیب حسن کیخلاف مقدمہ دائر

نازیہ حسن سے متعلق الزامات، زوہیب حسن کیخلاف مقدمہ دائر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سحر انگیز آواز کی مالک گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ نے اہلیہ کے بھائی   زوہیب حسن کے خلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔

اشتیاق بیگ کا کہنا ہے کہ میری اہلیہ نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن نےمجھ پر سنگین اوربے بنیاد الزامات لگائے،گزشتہ برس اہلیہ کی 22 ویں برسی پرلگائے گئے الزامات سےمیری ساکھ مجروح ہوئی۔واضح رہے کہ تقریباً ڈیڑھ برس قبل زوہیب حسن نےاشتیاق بیگ پربہن نازیہ حسن کوزہردینے کےالزامات عائد کیےتھے۔ 

پولیس ریکارڈ کے مطابق نازیہ حسن کے جسم سے زہر کے شواہد نہیں ملے تھے جب کہ زوہیب حسن لگائے گئے الزامات کی تردید کرچکے ہیں۔

ان کا کہناہے کہ ان کے خلاف برطانیہ میں کیس نہیں بنتا تاہم ہر فورم پر دفاع کروں گا۔

Ansa Awais

Content Writer