ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول پھر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

پیٹرول پھر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42؛  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں ۔ 

پٹرول2روپے97پیسے فی لیٹرمہنگا،پٹرول کی نئی قیمت337روپے51پیسے مقرر ہوگئی ۔ 
ڈیزل کی قیمت میں32روپے63پیسے فی لیٹرکمی  ،ڈیزل کی نئی قیمت363روپے6پیسے ہوگئی۔

 اوگرا نے 20 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔