خان شہزاد: بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث کم آمدنی والا طبقہ معیاری آٹے کی قیمتوں میں کمی کا منتظر ہے۔
کم آمدنی والے طبقے کو معیاری آٹا سستا ہونے کا انتظار ہے جبکہ نجی کمپنیوں کا 5 کلو آٹے کا تھیلا 900 سے 1000 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
شہریوں نے معیاری آٹے کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔