ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایشین ہاکی فیڈریشن :ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

 ایشین ہاکی فیڈریشن :ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  شہباز علی:ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے.

پاکستان اور عمان نے بھارت میں کھیلنے سے انکار کر دیا،بنگلہ دیش اور قازقستان کو ایشیا کپ میں شامل کرلیا گیا،29اگست سے ایونٹ میں شریک 8ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔

گروپ اے میں بھارت، جاپان ،چائنہ اور قازقستان شامل ہیں،گروپ بی میں ملائشیا، کوریا ،بنگلہ دیش اور چائنیز تائپے شامل ہیں۔