ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول پمپ بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

پٹرول پمپ بنانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ انڈسٹری نے پٹرول پمپ لگانے کا طریقہ کار کو مزید  آسان بنا دیا۔

محکمہ انڈسٹری نے عوامی سہولت کے پیش نظر پٹرول پمپ لگانے کے طریقہ کار کو مزید آسان بنا دیا ہےتاکہ سرمایہ کاروں اور عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

کیبنیٹ نے لینڈ یوز رولز میں ترامیم کر دی,پٹرول پمپ بنانے کیلئے 1الیکٹرانک پوائنٹ لگانا ضروری ہوگا۔

ضلع کمیٹی پٹرول پمپ لگانے کا کیس فوری پراسیس کرے گی۔