روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ

روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :روس کا یوکرین میں یونیورسٹی اور تھیٹر پرمیزائل حملہ، 5 افراد ہلاک جبکہ 37 افراد زخمی ہوگئے۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطا بق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس نے یوکرین کےعام تعطیل کے دن کو اداسی میں تبدیل کردیا ہے۔ حملہ اس وقت ہوا جب لوگ چرچ کی طرف جارہے تھے ۔ مرنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔