قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی زخمی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی انگلی میچ کے دوران زخمی ہوگئی جس کے بعد وہ لنکا پریمیئر لیگ کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے۔

لنکا پریمئیر لیگ (ایل پی ایل) میں دمبولا اورا کی نمائندگی کرنے والے قومی پیسر حسن علی گال ٹائٹنز کے خلاف پلے آف میچ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر حسن علی نے اپنی انجری کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میچ کے دوران لگنے والی چوٹ کے بعد ان کی سرجری ہوئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer