ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آج دیسی کشتی کے مقابلے ہونگے

لاہور میں آج دیسی کشتی کے مقابلے ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیسی کشتی مقابلے آج ہوں گےفاتح قرار پانے والے پہلوان کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیسی کشتی مقابلے آج19 اپریل کو منعقد ہونگے مقابلوں کی نگرانی صدرریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم  کریں گےجبکہ ایم سی بوائز ہائی سکول رام گڑھ میں ہونیوالے مقابلوں میں نمایاں پہلوان ایکشن میں ہوں گے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ مہر اکرم ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات سے نوازیں گے جبکہ شاہد خان، اویس خان ، چوہدری شہباز،ببا پہلوان، فرید پہلوان خاص مہمان ہوں گےاورمہر وقاص پہلوان ،خلیفہ جہان خان،عامر بلوچ، تنویر سنیارا معاونت کریں گے۔