ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ

لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں لال مرچ کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ۔ 

 منڈی میں لال مرچ 6 ہزار روپے فی من مہنگی ہوگئی، غلہ منڈی میں لال مرچ 26 ہزار روپے من فروخت ہونے لگی ۔ 

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ منڈی میں مال کی آمد کم ہے، 2 ماہ بعد نئی فصل آ جائے گی تب لال مرچ سستی ہو جائے گی۔