ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

PSL: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل

PSL: ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ کے میلے میں آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

  بابر اعظم اور محمد ضوان اپنی اپنی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 

 شائقین کو میدان میں بابر اعظم کی پشاور زلمی اور محمد رضوان  کی ملتان سلطانز کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔