پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرگرمی،سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ

Pakistan Stock Market, Capital Market, City42,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں سرگرمی، اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ 

18 اپریل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر ملکیوں نے ایک دن میں 23.4 ملین ڈالر کے شیئرز خریدے۔ اسٹاک ایکسچینج میں 7 سال بعد کسی ایک دن میں اتنی بڑی سرمایہ کاری دیکھی گئی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں سمیت مقامی سرمایہ کاروں کا اسٹاک ایکسچینج پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔

رواں مالی سال کے 9 ماہ میں پاکستانی کیپٹل مارکیٹ میں 9 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کار آ چکی ہے۔