سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 700  روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2380 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer