"کنڈی نہ کھڑکا" سنیماؤں میں دوبارہ ریلیز ہو گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کی فلم "کنڈی نا کھڑکا" کو سینماؤں میں دوبارہ ریلیز کردیا گیا ۔

فلم  کنڈی نہ کھڑکا کی کاسٹ میں اداکار حیدر سلطان راہی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔

فلم کو سنگل سکرین سینماوں میں ریلیز کیا گیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اور پرڈیوسر یعقوب نور ہیں۔