Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 550 روپے سستاہوکر 2 لاکھ 17 ہزار 400 روپے ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 471 روپے کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 914 روپےکا ہوگیا۔ Bilal Arshad Content Writer شیئر کریں: متعلقہ خبریں